3 مئی 2011 - 19:30

امریکی وزارت جنگ نے کہا ہے کہ امریکی فوجی یمن میں باقی رہیں گے اور ان کا انخلا یمن کے حالات پر منحصر ہے۔

ابنا: پنٹاگوں کے ترجمان نے یمن میں تعینات امریکی فوجیوں کی تعداد نہیں بتائي۔ یاد رہے امریکی فوج انقلابیوں کو کچلنے کے لئے علی عبداللہ صالح کی فورسز کی مدد کررہی ہے۔ادھر عینی شاھدین نے کہا ہے کہ صدر علی عبداللہ صالح نے دہشت گردی کے خلاف نام نہاد جدوجہد کے بہانے جو ہتھیار حاصل کئے ہیں انہیں انقلابیوں کےخلاف استعمال کر رہے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت